ایکنا نیوز- جشن میلاد ایرانی قونصلیٹ کے حسینیه الغدیر ہال میں منعقد کیا گیا تھا۔
جشن میلاد میں قونصل جنرل آقایی رفیعی ،خانه فرهنگ ایران کے ڈایریکٹر آقایی عقدایی ، ایرانی اسکول کے پرنسپل صیدی اور دیگر سفارت کار فیملی کے ہمراہ شریک تھے۔
جشن میلاد کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ دعایے توسل کی قرآت بھی پروگرام میں شامل تھی،
پروگرام سے خطاب میں ایرانی اسکول کے پرنسپل آقایی صیدی نے اس مناسبت سے خطاب کیا اور رسول اکرم و امام جعفر صادق (ع) کی سیرت پر سیرحاصل بحث کی۔
آقایی نصیری نے شان اهل بیت(ع) میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ پروگرام کے آخر میں مہمانوں کی پذیرایی کی گیی۔