سوره توحید چهار مصری قاریوں کی آواز میں

IQNA

سوره توحید چهار مصری قاریوں کی آواز میں

9:01 - July 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507886
تہران(ایکنا) سورہ توحید کی خوبصورت تلاوت مختلف مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔

مجازی دنیا میں سورہ توحید کی خوبصورت تلاوت مختلف مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔

مذکورہ وائرل تلاوت قاری محمد احمد شبیب، شحات محمد انور، مصطفی اسماعیل اور محمد صدیق منشاوی کی آواز میں موجود ہے جو شاندار مصری روایت کے ساتھ تلاوت کی گیی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

3909143

نظرات بینندگان
captcha