غزہ میڈیا کے مطابق حماس کے ایک سنئر رہنما «حسین ابوکویک» کو مغربی رام اللہ کے علاقے «بیتونیا» سٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ایجنسی «غزه پریس» کے مطابق بیتونیا میں صبح سویرے صھیونی رژیم نے حملہ کیا اور فلسطینی جوانوں سے انکی جھڑپ ہوئی.
صھیونی رژیم نے ایک اور سنئیر رہنما «جمال الطویل» ، حماس رکن «مراد سلیم بداد» اور «بشار احمد کنعان» کو جنوبی جنین کے علاقے «جبع» سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لیے گیے۔
قدس کے مقبوضہ علاقوں العیساویه، سلوان اور حائط البراق کے علاقوں سے بھی فلسطینی جوانوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔/