تر جمان پی آئی اے کےمطابق21 جولائی کو عراقی صوبے کردستان کے اربل شہر سے خصوصی پرواز اسلام آباد روانہ ہوگی جب کہ 22 اور 28 جولائی کوبغداد سے دو پروازیں اسلام آباد آئیں گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر پی آئی اے کےدفاتر، ویب سائٹ اور ٹریول ایجنٹس سے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
اطلاع کے مطابق عراق میں پھنے مساسفروں کو لانے کے لیے قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) عراق میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے عید الاضحیٰ سے قبل تین خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔