کربلا؛ آستانہ مقدس حسینی میں قدیمی قرآنی نسخوں کی مرمت

IQNA

کربلا؛ آستانہ مقدس حسینی میں قدیمی قرآنی نسخوں کی مرمت

12:52 - November 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508552
تہران(ایکنا) ماہرین مرمت قرآن کی زیرنگرانی قدیم نسخوں کی مرمت اور آرائش کی جاتی ہے۔

 

آستانہ مقدس حسینی کے مطابق مذکورہ حرم امام حسین کے شعبہ قرآن کی جانب سے قدیم نسخوں کی مرمت ماہر افراد کی زیرنگرانی انجام دی جاتی ہے ۔

 

قرآنی شعبے کے تعاون سے مرمت قرآن کا شعبہ جو سال ۲۰۰۵ سے خدمات انجام دے رہا ہے اور اب تک پنج هزار ۵۰۰ قدیم نسخوں کی مرمت مکمل ہوچکی ہے۔

 

مرکز میں عالمی معیار کے ٹیکنالوجی اور ماہرین موجود ہیں جنکی مشاورت اور نظارت میں قدیم تاریخی قرآنی نسخوں کی مرمت کا کام انجام دیا جاتا ہے.

3937660

نظرات بینندگان
captcha