موصل میں قرآنی سیمینار + تصاویر

IQNA

موصل میں قرآنی سیمینار + تصاویر

8:16 - July 31, 2021
خبر کا کوڈ: 3509903
تہران(ایکنا) روضہ امام حسین (ع) اور عراق میں قرآنی انجمنوں کے تعاون سے دو سیمینار منعقد کیے گیے۔

رپورٹ کے مطابق قرآنی سیمینار عید غدیر کی مناسبت سے منعقد کیے گیے جہاں اہل قرآن بڑی تعداد میں شریک تھی۔

 

روضہ امام حسین (ع) کے قرآنی امور کے سربراہ سیدمرتضی جمال‌الدین کا اس بارے میں کہنا تھا کہ آستانے کے وفد نے اس شہر کا دورہ کیا اور اس دوران دو قرآنی سیمینار منعقد کیے گیے۔

 

انکا کہنا تھا: دو سیمینار « غدیر کی اہم خصوصیات خطبه پیامبر(ص) میں» اور « غدیر کی اہم نکات  زیارت غدیریه امیرالمؤمنین(ع) میں» کے عنوان سے منعقد ہوئے اور پہلا سیمینار «طیبه» کے علاقے میں اور دوسرا «القبه» کے علاقے جو شریخان میں واقع ہے منعقد ہوئے۔

 

جمال‌الدین کا مزید کہنا تھا: سیمیناروں کے اختتام پر تاکید کی گیی کہ اس طرح کے قرآنی پروگراموں کا انعقاد ضروری ہے اور کم از کم ٹیلگرام چینل پر اس طرح قرآنی پروگرام منعقد ہونا چاہیے۔/

 

.

3987292

نظرات بینندگان
captcha