احمد ابوالقاسمی کی تلاوت سوره فتح + فلم

IQNA

احمد ابوالقاسمی کی تلاوت سوره فتح + فلم

بین الاقوامی قاری کی جدیدترین تلاوت نشر ہوچکی ہے

ایکنا نیوز کے مطابق تلاوت آیات ۷ تا ۱۰ سوره فتح، ۵ تا ۹ سوره انسان اور سوره کوثر بین الاقوامی قاری اور مدرس  احمد ابوالقاسمی، کی آواز میں نشر ہوچکی ہے۔

 

وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا ﴿۷﴾ (سوره فتح)

 

اور آسمانوں اور زمین کی فوج خدا کی ہے اور خدا غیرقابل شکست اور سنجیدہ کام کرنے والا ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿۸﴾

 

[اے پیغمبر] ہم نے آپ کو [بطور] گواه اور بشارت و ڈرانے والے کے طور پر بھیجا۔

 

 

لِتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ﴿۹﴾

 

تاکہ خدا اور انکے رسولوں پر ایمان لاو اور انکی مدد کرو اور احترام اور {خدا} کی صبح وشام حمد بیان کرو۔

 

 

إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَنْ نَكَثَ فَإِنَّمَا يَنْكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ﴿۱۰﴾

 

در حقيقت جو آپ سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں، خدا کا ہاتھ سب سے برتر ہے اور جو عہد توڑ دے گا خود اپنا نقصان کرے گا اور جو خدا سے عہد پر پابند رہے گا خدا جلد اسے اجر عظیم عنایت کرے گا۔