نیوز ویب «الجزیرہ نیٹ کے مطابق درخشان چہروں کے عنوان سے مذکورہ ریلی غزہ میں مسجد «الأبرار» کے تعاون سے نکالی گیی۔
اس ریلی میں ۱۴۰ حفاظ بچوں اور نوجوانوں نے قرآن مجید کے نسخے ہاتھ میں لیکر ریلی کے مقرررہ کردہ راستوں پر مارچ کیا ۔
مسجد «الابرار» شهر «رفح» میں واقع ہے اور ریلی اس مرکز کی قرآنی سرگرمیوں کا حصہ ہے جس کا مقصد جوانوں کو قرآن مجید کی سمت مایل کرانا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس ریلی کو قرآن کی آیت ۳۸ سوره عبس «وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُسْفِرَةٌ: اس دن چہرے کھل اٹھیں» پر اہتمام کیا جاتا ہے۔/