ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف قاری اور حشد الشعبی کے قرآنی مرکز کے رکن «احمد خلف» نے آیات ۲۲ و ۲۳ سوره مبارکه الشوری کی تلاوت کی ہے۔/
متن و ترجمه آیات:
«تَرَى الظَّالِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا كَسَبُوا وَهُوَ وَاقِعٌ بِهِمْ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي رَوْضَاتِ الْجَنَّاتِ لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ذَلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيرُ »﴿۲۲﴾
[ قيامت میں] ستمگروں کو جو دیا گیا ہے وہ خوفزدہ ہیں [اعمال کا بدلہ] انکو ضرور ملے گا اور جو ایمان لائے اور شایستہ کام انجام دیے وہ جنت میں ہوں گے اور جو چاہیں گے خدا کے ہاں ملے گا اور یہ خدا کا فضل ہے (۲۲)
«ذَلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللَّهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى وَمَنْ يَقْتَرِفْ حَسَنَةً نَزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ شَكُورٌ» ﴿۲۳﴾
یہ وہی [بدلہ] ہے جو خدا ایسے بندوں کو جو ایمان لاتا ہے اور شایستہ کام انجام دیتا ہے [اس پر] خوشخبری دیتا ہے
کہو کہ اس کا بدلہ [رسالت] تم سے نہیں چاہتا مگر میری اہل بیت سے دوستی کرو اور جو نیکی کرتا ہے[اطاعت کرے] اس کے ثواب میں اضافہ ہوگا اور خدا قدر شناس ہے۔ (۲۳)