کربلا-نجف راستے پر عظیم ترین نماز باجماعت کا اہتمام

IQNA

کربلا-نجف راستے پر عظیم ترین نماز باجماعت کا اہتمام

8:36 - September 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3510314
تہران(ایکنا) عراق میں روٹ بعنوان «یا حسین(ع)» جو کربلا معلی اور نجف اشرف کے راستے کو کہا گیا ہے اس میں عظیم ترین نماز باجماعت ادا کی گیی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر پیدل روی روٹ نجف اشرف اور کربلا معلی کے درمیان عظیم ترین نماز باجماعت ادا کی گیی۔/

4000536

نظرات بینندگان
captcha