«نور مهر»؛ ہندوستان میں حفاظ کے لیے فلاحی ادارہ+ ویڈیو

IQNA

«نور مهر»؛ ہندوستان میں حفاظ کے لیے فلاحی ادارہ+ ویڈیو

8:39 - November 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3513216
ایکنا تھران- فلاحی ادارہ اور مدرسہ «نور مهر» بمبئی کے علاقے مالاد میں واقع ہے جہاں ۴۰ حافظ قرآن زیرتعلیم ہیں۔

ایکنا- نیوز ایجنسی  Times of India، کے مطابق نورمھر ٹرسٹ (Noor Meher Charitable Trust) ایک فلاحی مرکز اور قرآنی ادارہ ہے جو مغربی بمبئی (Malad West) میں واقع ہے جہاں ۴۲ حفاظ کرام کے گذشتہ سال حوصلہ افزائی کی گیی۔

مذکورہ حفاظ کرام کو باقاعدہ گورنمنٹ کی جانب سے ایکولینس سرٹیفیکٹ دی گیی۔

اسکول پرنسپل سید علی نے سال 2000 میں ایک گھر کو اسکول میں تبدیل کیا جہاں مالی حوالے سے کمزور بچوں کو داخلہ دیا گیا اور انکو زیور تعلیم سے آراستہ کیا۔

ویڈٰیو میں اسکول کی سرگرمی کا ایک حصہ دیکھا جاسکتا ہے:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4101739

نظرات بینندگان
captcha