ہندو بچی، بہترین تلاوت کا مقابلہ لے گئی+ ویڈیو

IQNA

ہندو بچی، بہترین تلاوت کا مقابلہ لے گئی+ ویڈیو

8:33 - November 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3513227
ایکنا تھران- دس سالہ ہندو بچی نے فیسٹیول میں بہترین تلاوت کا مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

ایکنا- نیوز ایجنسی  Siasat Daily، کے مطابق ہندو بچی پروتی بوبی (Parvathy Bobby ) چوتھی کلاس کی طالبہ ہے جنہوں نے کیرالہ کے شہر کالی کوٹ میں منعقدہ فیسٹیول کے قرآنی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا ہے۔

 

مقامی میڈیا کے مطابق چمار اتور ویسٹ اسکول کی طالبہ نے والدین کی حوصلہ افزائی کے بعد اپنی جڑوان بہن کے ساتھ عربی سیکھنے کی کلاسز میں شرکت کی۔

بچی کے باپ نالیش بابی ایک انفارمیشن ٹیکناجی کے ماہر ہے جب کہ اسکی والدہ دنیا پرابھا ایک اسکول ٹیچر ہے۔

 

بعض مخالفتوں کے باوجود پرواتی جو ہندو گھرانے میں پیدا ہوئی ہے انہوں نے بقائے باہمی کے جذبے کے تحت مقابلے میں حصہ لیکر پوزیشن حاصل کرلی۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4101877

نظرات بینندگان
captcha