بین الاقوامی گروپ : کویت کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں "قرآن اور ٹیکنالوجی" کے عنوان سے ایک نئے شعبے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
14:33 , 2014 Jan 06
بین الاقوامی گروپ : موریطانیہ کے سٹیٹ بینک کی مالیاتی کونسل نے "تکمین" نامی اسلامی بینک کے قیام کی اجازت دے دی ہے ۔
14:31 , 2014 Jan 06
بین الاقوامی گروپ : عراق کے مغربی حصے میں دہشت گروپ "داعش" کے خلاف عراقی فوج کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب دہشت گرد تنظیمیں بھی عراق کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے اور اس میں شام جیسے حالات پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں ۔
13:55 , 2014 Jan 05
بین الاقوامی گروپ : ہندوستانی مؤرخ "عرفان حبیب" نے مسلمانوں کی جانب سے منعقد کی گئی ایک کانفرنس کے دوران قرآن کی رو سے جہاد کے حقیقی مفہوم کو بیان کیا اور اس اسلامی فریضے کے بارے میں رائج غلط تصورات کا جواب دیا ہے ۔
13:54 , 2014 Jan 05
بین الاقوامی گروپ : لندن میں مقیم شیعہ مسلمانوں نے گزشتہ شب ۴ جنوری کو شہر میں واقع ایم کیو ایم کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنہ دیا ہے ۔
13:31 , 2014 Jan 05
بین الاقوامی گروپ : پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاج کے لیے ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں کی جانب سے مظاہرے برپا کیے گئے ہیں ۔
13:30 , 2014 Jan 05
بین الاقوامی گروپ : پیمرا نے صوبہ گلگت - بلتستان میں شیعہ ٹی وی چینلوں کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے ۔
13:28 , 2014 Jan 05
بین الاقوامی گروپ : بحرین کے دارالحکومت منامہ کے خطیب جمعہ نے زور دیا : مشرق وسطی کے کشیدہ حالات سے متاثر ہوئے بغیر بحرین کی عوامی تحریک جاری ہے اور دنیا والوں کے سامنے بحرینی عوام کے جائز مطالبات کی حقانیت ثابت ہوحق چکی ہے ۔
13:08 , 2014 Jan 04
بین الاقوامی گروپ : مصر کے جامع الازہر نے انتہا پسندانہ افکار کے ساتھ مقابلے لیے آئندہ تین ماہ کے اندر ایک سٹلائیٹ چینل کھولنے کی اطلاع دی ہے ۔
13:06 , 2014 Jan 04
بین الاقوامی گروپ : ۲ جنوری بروز جمعرات شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے کربلا معلی میں مجلس عزا منعقد کی گئی ہے ۔
13:05 , 2014 Jan 04
بین الاقوامی گروپ :لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "غضنفر رکن آبادی" نے واضح کیا : لبنان میں جاری دہشت گردی کی مختلف کاروائیوں میں ایک خاص گروپ ملوث ہے جسے صیہونی دشمن کی مکمل حمایت اور پشت پناہی حاصل ہے ۔
13:02 , 2014 Jan 04
بین الاقوامی گروپ : قیام کربلا کے دوران اور اس کے بعد سیدہ زینب(ع) کے شجاعانہ کردار پر روشنی ڈالنے کے لیے جمو کشمیر میں "سیدہ زینب(ع)" کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
10:07 , 2014 Jan 01