بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔
08:53 , 2015 Dec 17
بین الاقوامی گروپ: حکومت کی یکطرفہ کاروائی کے تحت رینجرز پر حملہ کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کے خلاف پہلے مرحلے میں قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر تمام شیعانِ گلگت شام 7 بجے اپنے گھروں کی چھتوں سے لبیک یا حسین کی صدا بلند کرینگے۔
09:48 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
09:40 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق لیبیا میں اس وقت تین ہزار تک دہشت گرد موجود ہیں جن میں ڈیڑھ ہزار دہشت گرد صرف شہر سرت میں تعینات ہیں۔
09:36 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: علامہ سبطین سبزواری نے اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نائجرین فوج اسرائیلی اور نجدی ٹولے بوکو حرام سے نمٹنے میں تو ناکام رہی ہے، مگر پرامن مسلمانوں پر تشدد کرکے بزدلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے، نائجیریا کے شہدا کا خون رائیگان نہیں جائے، اس کا حساب لیا جائے گا۔
09:32 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں جاری دہشتگردی کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا ہاتھ ہونے کے دعوے بے شمار دفعہ سامنے آئے ہیں لیکن ہمیشہ انہیں پراپیگنڈا قرار دے کر رد کیا جاتا رہا ہے۔ اب برطانیہ میں پہلی دفعہ کچھ ایسے ہی انتہائی تہلکہ خیز دعوﺅں کے ساتھ اہم ترین شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد برطانیہ میں حکومتی ایوانوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مراکز میں ایک طوفان برپا ہے۔
09:28 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بہر کی تعلیمی ادارے بند ہیں۔
09:21 , 2015 Dec 16
بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
09:05 , 2015 Dec 15
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے نائجیریا کی فوج کے بڑھتے ہوئے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا اس طرح کے اقدامات سے حکومت اور فوج کو کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
09:02 , 2015 Dec 15
بین الاقوامی گروپ: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ) نے پنجاب یونیورسٹی کے 2 فیکلٹی ممبران اور ایک طالب علم کو یونیورسٹی میں چھاپے کے دوران حراست میں لے لیا.
08:48 , 2015 Dec 15
بین الاقوامی گروپ: سعوی عرب نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 34 اسلامی ریاستوں پر مشتمل فوجی اتحاد قائم کرلیا گیا ہے۔
08:42 , 2015 Dec 15