تازهترین
ایکنا: ملک محمد ششم قرآنی تحقیقی ادارے میں، مراکشی طالب کے ڈیفنس منعقد ہوئی جسمیں قدیم خطی نسخے پر انہوں نے تھیسز کا دفاع کیا۔
Jul 27 2025 , 11:56
تیسویں خدام قرآن سیمینار/
ایکنا: حجت الاسلام مہدی مقامی نے قرآن اور سیرت میں تدبر کے فروغ کے لیے برسوں پر محیط اپنی علمی و تربیتی جدوجہد کے ذریعے ممتاز خادم کا عنوان حاصل کیا۔
Jul 27 2025 , 07:39
ایکنا: امیرطه قهرمانپور نے قرآنی مہم فتح میں شرکت کرتےہوئے آیت ۳۰ سوره مبارکه فصلت کی تلاوت کی ہے۔
Jul 26 2025 , 05:48
موجانی
ایکنا: اربعین قرآنی کمیٹی انچارج کے مطابق شھدائے جنگ کی یاد میں اربعین کے موقع پر رضوٰی تلاوت چئیر مشھد میں منعقد کیا جارہا ہے۔
Jul 26 2025 , 05:54
ایکنا: مراکشی حکام کے مطابق بیرونی ممالک سے آنے والے مسافروں کو اسلام سے روشناس کرانے کی غرض سے قرآن کا تحفہ پیش کیا جائے گا۔
Jul 26 2025 , 05:58
ایکنا: ماه صفر، رحلت رسول اکرم(ص) و ائمه اطهار(ع) کا مہینہ ہے. اس مہینے میں صدقہ دینا، اربعین کی زیارت کے لیے جانا اور "شدید القوی" کا ذکر کرنا تاکید ہے۔
Jul 26 2025 , 06:09
آیتالله اعرافی:
ایکنا: ایران میں حوزہ یا مدارس کے سربراہ نے اسلامی دنیا سے خطاب میں کہا کہ وہ قیام کریں اور غزہ محاصرہ کو توڑ دیں کیونکہ سب کی آنکھیں امت کی طرف لگی ہوئی ہیں۔
Jul 26 2025 , 14:45
ایکنا: آخری شب جمعه ماه محرمالحرام کو زائرین نے بینالحرمین اور حرم مطهر امام حسین و حضرت عباس (علیهماالسلام) میں شب بیداری کرتے ہوئے عبادت کی۔
Jul 26 2025 , 06:04
ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازہر، نے منگل کی شام ایک عالمی اپیل جاری کی ہے جس میں غزہ کے مکینوں کو نسل کشی اور جان لیوا قحط سے فوری نجات دلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Jul 24 2025 , 05:26
نوٹ؛
ایکنا: کربلاء کے دل سے ایک پودا اُگا، جو آج اسلامی مزاحمت کی قیادت میں ایک پاکیزہ درخت بن چکا ہے، اور عدل و روحانیت پر مبنی ایک نئے تمدن کے ظہور کا پیش خیمہ ہے۔
Jul 24 2025 , 05:32
شاهمیوه اصفهانی:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے جج کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کی جج نشست کو محفوظ رکھنا اہم ہے۔
Jul 25 2025 , 07:47