All Stories

IQNA

ملائیشیاء کی جامع مسجد کلانگ؛ ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت

ملائیشیاء کی جامع مسجد کلانگ؛ ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت

ایکنا: ریاست سلانگور کے شہر کلانگ میں واقع چینی مسلمانوں کی جامع مسجد، روایتی چینی طرزِ تعمیر اور اسلامی فنِ تعمیر کے حسین امتزاج کے باعث ثقافتی اور مذہبی ہم آہنگی کی ایک نمایاں علامت بن گئی ہے۔
07:01 , 2026 Nov 22
پروگرام ’’دولتِ تلاوت‘‘ میں مصر کے ممتاز مرحوم قاری شیخ ہاشم ہیبہ کو خراجِ عقیدت

پروگرام ’’دولتِ تلاوت‘‘ میں مصر کے ممتاز مرحوم قاری شیخ ہاشم ہیبہ کو خراجِ عقیدت

ایکنا: مصر کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے قرآنی ٹیلنٹ شو ’’دولتِ تلاوت‘‘ کی ایک خصوصی قسط میں مصر کے مکتبِ تلاوت کی معروف شخصیت اور مرحوم قاری شیخ ہاشم ہیبہ کی یاد میں خصوصی پروگرام پیش کیا گیا۔
06:47 , 2026 Nov 22
قطر میں قرآن کریم کے ترجمے کے معیارات اور چیلنجز پر سیمینار

قطر میں قرآن کریم کے ترجمے کے معیارات اور چیلنجز پر سیمینار

ایکنا: اسلامی ثقافتی مرکز ’’شیخ عبداللہ بن زید آل محمود‘‘ کے سیمینار میں قرآن کریم کے مفاہیم کے ترجمے کے علمی اور تحقیقی معیارات، طریقۂ کار اور مترجمین کو درپیش اہم لسانی اور معنوی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔
06:43 , 2026 Nov 22
عراقی بزرگ شہری کی قرآن کریم کے 10 ہزار نسخوں کی مرمت

عراقی بزرگ شہری کی قرآن کریم کے 10 ہزار نسخوں کی مرمت

ایکنا: 74 سالہ حسین مہدی صالح نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی زندگی قرآن کریم کے قدیم اور بوسیدہ نسخوں کی مرمت کے لیے وقف کر دی ہے۔ وہ یہ کام مکمل فری میں اور مرمت کے بعد قرآنی نسخے مساجد یا ان کے اصل مالکان کو واپس کر دیتے ہیں۔
06:41 , 2026 Nov 22
منسک کی مسجد میں بلاروسی زبان میں قرآنی ترجمے کی رونمائی

منسک کی مسجد میں بلاروسی زبان میں قرآنی ترجمے کی رونمائی

ایکنا: بیلاروس کے دارالحکومت منسک کی مسجد میں قرآن مجید کے بلاروسی زبان میں ترجمے کی تقریبِ رونمائی میں قرآن سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور ثقافتی سرگرمیوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔
06:37 , 2026 Nov 22
پاکستان میں دوسری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان، 31 ممالک کی شرکت

پاکستان میں دوسری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان، 31 ممالک کی شرکت

ایکنا: قرآنی مقابلوں کے دوسرے بین الاقوامی مقابلے 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے، جن میں دنیا کے 31 ممالک کے قراء شرکت کریں گے۔
18:12 , 2026 Nov 21
اسلامی ممالک کا اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف پابندیوں کا خیرمقدم

اسلامی ممالک کا اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف پابندیوں کا خیرمقدم

ایکنا: اہم متعدد عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیر قانونی یہودی بستیوں کی سرگرمیوں پر پابندی اور مطالبہ کیا ہے کہ ان سرگرمیوں میں ملوث اداروں اور افراد کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا دائرہ وسیع کیا جائے۔
18:08 , 2026 Nov 21
امریکی-اسلامی رابطہ کونسل کو تحلیل کرنے کی کوشش ناکام

امریکی-اسلامی رابطہ کونسل کو تحلیل کرنے کی کوشش ناکام

ایکنا: دی انٹرسیپٹ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اعلی حکام کی جانب سے امریکی-اسلامی تعلقات کونسل (CAIR) کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے اور اسے دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی کوششوں کو وسط مدتی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
18:06 , 2026 Nov 21
میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے

میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے

ایکنا: اقوام متحدہ کی عالمی عدالت کا یہ فیصلہ عالمی سطح پر ریاستوں کی جانب سے کیے جانے والے سنگین ترین جرائم سے نمٹنے کے طریقہ کار کے حوالے سے ایک اہم امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔
06:55 , 2026 Nov 21
قطر میں قرآنی ترجمے کے علمی معیارات کا جائزہ لینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد

قطر میں قرآنی ترجمے کے علمی معیارات کا جائزہ لینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد

ایکنا: دوحہ میں واقع شیخ عبداللہ بن زید آل محمود اسلامی و ثقافتی مرکز میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں قرآن کریم کے مفاہیم کے ترجمے کے اہم ترین علمی و منہجی معیارات اور اس حوالے سے درپیش لسانی و معنوی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔
06:51 , 2026 Nov 21
«بحرین کا ’’یوم النکبہ‘‘ کیسے وجود میں آیا؟

«بحرین کا ’’یوم النکبہ‘‘ کیسے وجود میں آیا؟

ایکنا: حکومت نے علمائے دین کے خلاف اپنے اقدامات میں شدت پیدا کرتے ہوئے معاشرے کی ممتاز مذہبی و علمی شخصیات کے ساتھ اپنے رویے کا ایک نیا باب کھول دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ان اقدامات سے اس جزیرے میں جاری سیاسی و سماجی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔
13:44 , 2026 Nov 18
بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں دارالقرآن کا افتتاح؛ نوجوانوں کے لیے حفظِ قرآن کے نئے مواقع

بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں دارالقرآن کا افتتاح؛ نوجوانوں کے لیے حفظِ قرآن کے نئے مواقع

ایکنا: شہر کھلنا میں اسلامی تعلیمی مرکز کے زیرِ اہتمام ایک نئے دارالقرآن کا افتتاح کیا گیا ہے، جس کا مقصد علاقے کے بچوں اور نوجوانوں کو قرآن کریم حفظ کرنے اور دینی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔
13:40 , 2026 Nov 18
الجزائر میں 22ویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

الجزائر میں 22ویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: حفظ اور تلاوت کے 22ویں قومی مقابلوں ’’جائزہ الجزائر‘‘ کا آغاز گزشتہ روز وزیر برائے مذہبی امور و اوقاف کی نگرانی میں ہو گیا۔
13:37 , 2026 Nov 18
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای 2027 کے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل

آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای 2027 کے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل

ایکنا: اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے سال 2027 کے لیے دنیا کے ’’500 بااثر مسلمانوں‘‘ کی فہرست کا نیا ایڈیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فہرست میں پانچ عالمی رہنماؤں کو مشترکہ طور پر سرفہرست قرار دیا گیا ہے، جبکہ دو شخصیات کو ’’شخصیتِ سال‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
13:29 , 2026 Nov 18
میناب سانحے میں زندہ بچ جانے والی طالبہ سال 2027 کی مسلمان خاتونِ منتخب

میناب سانحے میں زندہ بچ جانے والی طالبہ سال 2027 کی مسلمان خاتونِ منتخب

ایکنا: معروف جریدے ’’500 بااثر مسلمان شخصیات‘‘ نے ایران کے شہر میناب میں واقع شجرہ طیبہ اسکول پر امریکی میزائل حملے میں زندہ بچ جانے والی طالبہ فاطمہ زہرا شیخ آبادی کو سال 2027 کی مسلمان خاتونِ سال منتخب کیا ہے۔
13:19 , 2026 Nov 18
1 2 3 4 5