تازهترین
ایکنا: پاپ لئوی چهاردهم دورہ استنبول میں بلیو مسجد کا دور کریں گے۔
Oct 29 2025 , 14:48
الازہر کے انسدادِ انتہا پسندی مبصر مرکز نے پھیلگام حملے کے بعد بھارت میں اسلام فوبیا (اسلام دشمنی) میں اضافے پر انتباہ جاری کیا ہے۔
Oct 29 2025 , 06:21
ایکنا: اسلامی دنیا کے معروف قراء کی ایک بڑی تعداد کو متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں منعقد ہونے والے پہلے عرب و اسلامی میڈیا فورم میں اعزازات سے نوازا جائے گا۔
Oct 28 2025 , 08:18
ایکنا: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آٹھ مسلمانوں کے خلاف ایک مقدمہ اس وجہ سے درج کیا گیا کہ انہوں نے ایک گاؤں کی دیوار پر "میں عاشق محمد ہوں" کا جملہ لکھا۔
Oct 28 2025 , 08:15
حجتالاسلام قاسمی
ایکنا: اسلامی اسکالر کے مطابق حضرت زینبؑ کا کردار صرف ایک تاریخی انکشاف یا واقعہ عاشورا کی رپورٹنگ نہیں تھا، بلکہ وہ الہی روایت کی ازسرِنو تشکیل تھا۔
Oct 28 2025 , 08:21
سیدعباس صالحی:
ایکنا: ایران کے وزیرِ ثقافت نے قرآن کی تبلیغ و ترویج سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ قرآنی پیغام کی ذمہ داری گزشتہ 14 صدیوں سے امتِ محمدیؐ کے کندھوں پر ہے، اور جتنا زیادہ عوام اس راہ میں مضبوط اور باصلاحیت ہوں گے، اتنا ہی بہتر اور کامیاب انداز میں یہ مشن آگے بڑھے گا۔
Oct 28 2025 , 08:26
ایکنا: لندن کی قدیم ترین اسلامی کتابوں کی دکان "دارالتقوی" چار دہائیوں کی مسلسل علمی و ثقافتی خدمات کے بعد مالی مشکلات کے باعث بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔
Oct 28 2025 , 20:13
ایکنا: مشھد مقدس میں قرآنی انجمن "رحمةٌ للعالمین" کے تحت پہلی محفل کا انعقاد بینالاقوامی قراء، نعت خواں حضرات اور محبانِ قرآن و اہل بیتؑ کی شرکت سے کیا گیا۔
Oct 28 2025 , 08:30
ایکنا: ملائیشیا کا پہلا خصوصی اسلامی بحری سفر آئندہ ماہ شروع ہونے جا رہا ہے، جو خاص طور پر مسلم مسافروں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں حلال کھانے، بغیر الکحل مشروبات، اور نماز کے لیے علیحدہ جگہیں فراہم کی گئی ہیں۔
Oct 27 2025 , 07:06
ایکنا: ایک فلسطینی قیدی، جو حال ہی میں صہیونی جیلوں سے رہا ہوا ہے، نے غزہ کی سخت حالات کے باوجود حفاظِ قرآن کی کامیابی کے چار راز بیان کیے۔
Oct 27 2025 , 07:02
اعظم الوندی
ایکنا: قرآنی ججمنٹ دراصل دقت، عدل اور قلبی معرفت کا حسین امتزاج ہے۔اور قرآن کے مقابلوں میں حقیقی برتری کا معیار صرف صوتی یا تکنیکی مہارت نہیں بلکہ آیاتِ الٰہی سے روحانی تعلق ہے۔
Oct 27 2025 , 07:11
ایکنا: ایک اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ نے بھارت کی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ تشدد میں شدت پیدا کر دی ہے۔
Oct 27 2025 , 07:09