تازهترین
ایکنا: عالمی اتحاد علمائے اسلام کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و امتیازی سلوک کی شدید مذمت، صورتِ حال کو خطرناک قرار دے کر حمایت کی اپیل کردی۔
Jul 05 2025 , 16:17
ایکنا: عاشورائے حسینی کے موقع پر سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے العباس بریگیڈ کے ایک ہزار جوان مامور کردیا گیا ہے۔
Jul 05 2025 , 07:44
آیتالله مکارم شیرازی:
ایکنا: معروف مرجع تقلید نے غزہ میں بدترین مظالم پر خاموشی کو دلیل قرار دیتے ہوئے مغربی انسانی حقوق کو فضول اور نمائشی قرار دیا۔
Jul 03 2025 , 05:34
ایکنا: ایک مہینے کے دوران 28 ہزار زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
Jul 03 2025 , 05:37
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ایکنا: مجلس وحدت مسلمین سربراہ نے کہا ہے کہ رھبر معظم پر حملہ کرامت و امت اسلامی پر حملہ ہوگا اور اس صورت میں پاکستان میں کوئی امریکی امن میں نہیں رہ سکتا۔
Jul 04 2025 , 15:08
ایکنا: مصری قرآنی ریڈیو کے مطابق نامور مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری مرکز میں تدریس شدہ قرآنی ترتیل تلاوت ریڈیو سے نشر ہوگا۔
Jul 03 2025 , 05:39
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق عاشورا کے دن مسجد امام حسین(ع) قاهره جو مقام رأس الحسین(ع) کے عنوان سے معروف ہے بند رہے گی۔
Jul 04 2025 , 15:11
اردگان؛
ایکنا: ترکی کے ایک میگزین میں رسول گرامی اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکے کی اشاعت پر صدر نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
Jul 03 2025 , 05:42
ایکنا: قرآنی آیات میں براہ راست راست امام حسین (ع) کی شخصیت پر اشارہ موجود ہے جبکہ بعض دیگر آیات کے مصداق امام عالی مقام ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔
Jul 02 2025 , 05:39
ایکنا: عراقی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
Jul 02 2025 , 05:47
ایکنا: جامعہ قرآنی کی جانب سے امریکی صدر کی توہین آمیز گفتگو کی شدید مذمت؛ قرآن دوست امام کی حفاظت کے لیے ہر حد تک جاسکتے ہیں۔
Jul 02 2025 , 05:44
ایکنا: انڈین اور بنگلہ دیشی حکام کے مطابق سنیکڑوں لوگوں کو انڈیا سے خارج کرکے بنگلہ دیش بھیج چکا ہے۔
Jul 02 2025 , 05:50