کوئٹہ ؛ تکفیریوں کی فائرنگ سے ایک شہید،4 افراد زخمی

IQNA

کوئٹہ ؛ تکفیریوں کی فائرنگ سے ایک شہید،4 افراد زخمی

17:27 - May 12, 2015
خبر کا کوڈ: 3293163
بین الاقوامی گروپ:قلندر مکان کے علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے/ اہل تشیع ٹارگٹ تھا

ایکنا نیوز- آج صبح قلندر مکان کے نزدیک تکفیری گروہ کی فائرنگ سے 5 افراد جن میں ایک شہید اور 4 زخمی ہوئے , واقعے کے فوراْ بعد ممبر صوبائی اسمبلی آغا رضا , علامہ سید ہاشم موسوی اور کونسلر رجب علی اور کونسلر عباس علی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے. بعد ازاں زخمیوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ ہسپتال پہنچ گئے۔

شہید اور زخمیوں کے نام کچھ یوں ہیں۔
شہید: علی رضا جبکہ زخمیوں میں  صادق علی، محمد عیسیٰ
،عباس علی اور اشرف علی شامل ہے۔

 

ٹیگس: زخمی ، شہید ، کویٹہ
نظرات بینندگان
captcha