مصری دلہا لباس عروسی میں تلاوت کرتے ہوئے+ ویڈیو

IQNA

مصری دلہا لباس عروسی میں تلاوت کرتے ہوئے+ ویڈیو

16:39 - June 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514438
مصری دلہا بنام یحیی نادی، نے اپنی شادی پر تلاوت سے صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الوطن، کے مطابق مصری صوبہ منوفیہ کے رہایشی یحیی نادی، نے گذشتہ سال «نغمه‌خوان شارجه» جسمیں حمد و نعت رسول گرامی(ص) کے مقابلے ہوئے تھے انہوں نے اس میں «نغمه‌خوان شارجه» کا ٹائٹل جیت لیا تھا.


نغمه‌خوانی، مصری روایت کا حصہ رہا ہے جسمیں وہ وہ حمد رسول اسلام (ص) اور منقبت اهل بیت(ع) و مختلف پروگراموں اور مناسبتوں میں پڑھتے ہیں.

 

مذہبی انداز میں اس طرح کی نغمہ خوانی اور سلام و درود عربی آئین میں کافی مقبول عام بھی ہے۔

 

اس ویڈیوفلم میں ہم مصری جوان یحیی نادی کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں وہ اپنی شادی پر تلاوت کرتے نظر آتے ہیں۔/

 

ویڈیو فلم:

ویڈیو کا کوڈ

 

4145959

نظرات بینندگان
captcha