تلاوت شعیشع؛ دلوں کو مو لینے والی تلاوت + ویڈیو

IQNA

سربراہ ریڈیو قرآن قاہرہ؛

تلاوت شعیشع؛ دلوں کو مو لینے والی تلاوت + ویڈیو

4:48 - September 27, 2023
خبر کا کوڈ: 3515019
ایکنا مصر: ریڈیو قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام، نے قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت کو ایک ابدی اور دلوں کو مو لینے والی تلاوت قرار دیا ہے۔

ایکنا نیوزٓ خبررساں ادارے المصری الیوم نیوز کے مطابق ریڈیو قرآن قاہرہ  کے سربراہ رضا عبدالسلام نے اپنی فیس بک پیج پر شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت پر کمنٹس کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا ہے کہ اس عظیم قاری کی تلاوت دل و روح پر اثر کرتی ہے اور کانوں سے ہوتی ہوئے انسان کے اندر کو جنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے اور دل و جان سے اسکو محسوس کرتے ہیں۔

 

عبدالسلام کا کہنا تھا: عالم اسلام کا عظیم قاری مصر کے سنہری دور کے عظیم قاری ہے جس کی تلاوت نہ صرف مصر بلکہ پوری دنیا میں معروف ہے۔

 

ریڈیو قرآن قاہرہ سربراہ کے مطابق جب ہم شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت جو سورہ آل عمران کی گیی ہے سنتے ہیں اور داستان حضرت مریم و حضرت زکریا سنتے ہیں تو ایک خاص ماحول اور معنویت کو محسوس کرتے ہیں۔

 

انہوں نے آخر میں اس عظیم قاری کی روح پر درود بھیجتے ہوئے کہا کہ شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت دل و جان سے ہوتی اور ہماری دلوں کو چھوتی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

 

4171029

نظرات بینندگان
captcha