جشن میلاد النبی (ص) مختلف اسلامی ممالک میں

IQNA

جشن میلاد النبی (ص) مختلف اسلامی ممالک میں

7:32 - September 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3515028
ایکنا تھران: یوم میلاد رسول اسلام(ص) عالم اسلام کے ہاں ایک اہم دن ہے جو مختلف ممالک میں جشن کے طور پر منائے جاتے ہیں۔

ایکنا نیوز-  خبررساں ادارے الامہ کے مطابق جشن میلاد النبی(ص) مسلمانوں کے ہاں اہم ترین ایونٹ ہے اور دنیا بھر میں اس دن کو جشن میلاد منایا جاتا ہے جس دن کائنات کے لیے رحمت اللعالمین کو بھیجا گیا۔

جشن میلاد النبی (ص) مختلف ممالک میں مختلف انداز سے منایا جاتا ہے یہاں پر کچھ ممالک میں بعض ایونٹ کو پیش کیا جاتا ہے:

مصر

مصری عوام اس دن مٹھائیاں خرید کر تقسیم کرتے ہیں محافل نعت و سرور اور قرآنی پروگرامز منعقد ہوتے ہیں اور ایکدوسرے کو تحفے دیے جاتے ہیں۔

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

سوڈان

سوڈان میں لوگ اس دن جشن کا اہتمام کرتے ہیں اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی جاتی ہیں جہاں مٹھائیاں بھی بانٹیں جاتی ہیں۔

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

مراکش

  مراکش میں بھی جشن و سرور اور نعت و تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

الجزایر

جشن میلاد النبی(ص) میں مختلف انداز میں منایا جاتا ہے جہاں تلاوت و نعت کے ساتھ سوئٹ اور کھانوں کا اہتمام ہوتا ہے۔

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

فلسطین

فلسطین میں لوگ نعت خوانی کے پروگرام منعقد کراتے ہیں اور ایکدوسرے کے ہاں جاتے ہیں اور گھروں میں سوئٹ دیا جاتا ہے۔

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

سعودی عرب

سعودی عرب میں مذہبی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور کھانے دیے جاتے ہیں تاہم عام طور پر یہاں جشن میلاد کی مخالفت کی جاتی ہے۔

.

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

انڈونیشیاء

انڈونشیاء میں جشن میلاد النبی (ص) بڑے پروگرامز میں شمار ہوتا ہے اور لوگ مسجدوں اور مراکز میں تقریبات منعقد کراتے ہیں اور نعت و تلاوت کے مقابلے ہوتے ہیں۔/

جمعه/آیین‌های بزرگداشت میلاد نبی(ص) در کشورهای مختلف اسلامی

4171489

نظرات بینندگان
captcha