قرآن؛ غزہ زخمیوں کے آرام کے لیے باعث آرام + ویڈیو

IQNA

قرآن؛ غزہ زخمیوں کے آرام کے لیے باعث آرام + ویڈیو

4:56 - November 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3515283
ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشرق الأوسط کے مطابق چھوٹی بچی جو زخمی ہے وہ ہسپتال میں روتی ہے اور ماں ماں پکارتی ہے جب کہ ڈاکٹر انکو بیہوش کیے بغیر اس کے سر کو ٹانکا لگاتا ہے کیونکہ ہسپتال میں بیہوشی کی دوا نہیں۔

 

یہ بدترین لمحات ہیں ہسپتال کے معالج ابوعماد حسنین کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں دردناک مناظر ہیں اور زخمی افراد شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

 

حسنین زخمیوں کو اسٹریل گیس دیتا ہے اور انکا کہنا ہے کہ جو درد ہوتا ہے بالخصوص بچوں کو جو درد ہے اس کا تصور بھی مشکل ہے۔

 

مذکور معالج کا کہنا تھا کہ زخمی افراد ہسپتال میں آتے اور علاج کے وقت اذکار اور تلاوت کا سہارا لیتے ہیں اور انکی مدد سے درد کو سہہ لیتے ہیں۔

الشفاء ہسپتال کے سربراہ محمد ابوسلمیه، کا کہنا تھا کہ ہم مجبور ہیں اس بدترین شرایط میں زخمیوں کو بیہوش کیے بغیر آپریشن کریں۔

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

 

4181407

ٹیگس: غزہ ، بچے ، زخمی ، تلاوت ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha