ایکنا؛ بین الاقوامی ویبنار « اسرائیلی ٹروریزم اور بین الاقوامی ہیومن رائٹس کی ناکامی»

IQNA

ایکنا؛ بین الاقوامی ویبنار « اسرائیلی ٹروریزم اور بین الاقوامی ہیومن رائٹس کی ناکامی»

5:14 - November 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3515377
ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- انتیس نومبر فلسطین کی تاریخ کا دردناک ترین دن ہے اور اس دن کو فلسطینیوں سے یکجہتی کا دن قرآر دیا گیا ہے جو اقوام متحدہ کا رکن ہے۔

 

دنیا میں ہر سال 29 نومبر کو فلسطینیوں کا دن منایا جاتا ہے تاکہ فلسطینیوں سے اظھار یکجہتی ہوسکے۔ فلسطین پر تسلط کو ساٹھ سال کا عرصہ ہوچکا ہے اور طوفان الاقصی آپریشن کے بعد اس حوالے سے ظلم کا سلسلہ مزید بڑھ گیا ہے اور اسی تناظر میں ایکنا کی جانب سے بین الاقوامی ویبنار « اسرائیلی ٹروریزم اور بین الاقوامی ہیومن رائٹس کی ناکامی» کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

ویبنار میں ملکی اور غیرملکی ماہرین اور تجزیہ کار شریک ہوں گے.

 

اس ویبنار میں مغربی ایشیاء کے أمور کے ماہر سید جعفر رضوی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے جو ایکنا آٖفس میں سوالوں کے جواب دیں گے۔

ویبنار میں دیگر ماہرین بھی اس موضوع پر اظھار خیال کریں گے جب کہ ویڈیو لنک پر فارسی میں ترجمہ بھی ہوگا۔

 

عراقی سیاسی أمور کے ماہر علی الصاحب، بحرین کے انسانی حقوق ادارے کے سربراہ ، باقر درویش؛ یمن میں انسانی حقوق کے سربراہ ، امیرالدین جحاف؛ فلسطینی میڈیا ماہر، یاسر ابوهین؛ رئیس انجمن رسانه‌های فلسطینی  مجاہد ایاد ابوناصر، دیگر مہمانوں میں شامل ہیں۔

بین الاقوامی ویبنار آپارات ویب سائٹ  www.aparat.com/iqnanews/live  پر لائیو نشر ہوگا اور خبریں ایکنا نیوز پر نشر ہوں گی۔/

 

4184688

نظرات بینندگان
captcha