ٹیگس - یزید

iqna

IQNA

ٹیگس
یزید
بین الاقوامی گروپ: پھالیہ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یزید نے حر نامی آدمی کو اپنی فوج کا کمانڈر بنا کر امام حسینؑ کے مقابلے کیلئے بھیجا، اس حکم کیساتھ بھیجا کہ یا تو انکو میرا تابعدار بنا دے، یا انکا (امام حسینؑ کا) سر کاٹ کر میری خدمت میں پیش کرو۔
خبر کا کوڈ: 3506740    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ حسینی کردار اپناکر حق کے پرچم کو بلند اور کشمیریوں کو ظالم و جابر سے انشاءاللہ نجات دلائینگے۔
خبر کا کوڈ: 3506577    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حسینیت اور یزید یت کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل عہد حاضر کی یزید ی قوتیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503580    تاریخ اشاعت : 2017/09/24