ٹیگس - سالگرہ

iqna

IQNA

ٹیگس
سالگرہ
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی پینتالیسویں سالگری پر 22کو عوام کا سمندر شریک تھا جہاں اجتماع میں ایرانی صدر حجت الإسلام ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515848    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

ایکنا تھران: عراق اور لبنان سے معروف قرآء اور قرآنی مراکز کے سربراہوں نے ایکنا نیوز کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پیغامامات میں ایکنا کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515266    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

تہران(ایکنا) فلسطینیوں اور لبنانیوں نے گذشتہ روز تلوار قدس جنگ کی کامیابی کی سالگرہ پر جنوبی لبنان اور غزہ میں «یقینا لوٹ آئیں گے» کے عنوان سے پروگرامز منعقد کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511916    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

صدر پاکستان عارف علوی نے ایران کی 43 ویں سالگرہ پر رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511285    تاریخ اشاعت : 2022/02/10

تہران(ایکنا) وبینار «انقلاب اسلامی ڈائیلاگ؛ دنیا میں مزاحمتی افکار کی سوفٹ وئیر» ایکنا آفس میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511264    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

تہران(ایکنا) عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری استاد محمدصدیق منشاوی کی سالگرہ پر ایکنا اسٹوڈیو میں آن لائن پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511137    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505727    تاریخ اشاعت : 2019/02/11