All Stories

IQNA

گینه کے استعمار مخالف بادشاہ کے ذاتی قرآن کی واپسی کا مطالبہ

گینه کے استعمار مخالف بادشاہ کے ذاتی قرآن کی واپسی کا مطالبہ

ایکنا: غنا نے ساموری تورى کا ذاتی قرآن واپس کرنے کے لیے فرانس سے مطالبہ کر دیا۔غنا نے ساموری تورى کا ذاتی قرآن واپس کرنے کے لیے فرانس سے مطالبہ کر دیا۔
08:13 , 2026 Jul 23
قومی اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے حالات کے مطابق ہوں گے

قومی اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے حالات کے مطابق ہوں گے

ایکنا: بین الاقوامی مقابلۂ قرآن کی تیاریوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ حالات کے مطابق قومی اور بین الاقوامی قرآنی مقابلے فیزیکلی یا آن لائن منعقد ہوں گے۔
08:08 , 2026 Jul 23
برازیل میں بچوں کے لیے قرآنی کورس؛ اسلامی شناخت کے فروغ کی کاوش

برازیل میں بچوں کے لیے قرآنی کورس؛ اسلامی شناخت کے فروغ کی کاوش

ایکنا: ساؤ پاؤلو میں واقع ویلا کاجون اسلامک سینٹر نے "قرآن و حدیث کورس 2026" میں شریک بچوں کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک خوشگوار فیملی ماحول بھی فراہم کیا ہے، تاکہ ان کی دینی تربیت مزید مؤثر بنائی جا سکے۔
08:01 , 2026 Jul 22
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ+ ویڈیو

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ+ ویڈیو

ایکنا: چارلس سوم نے گزشتہ روز کیمبرج میں واقع یورپ کی گرین مسجد کا دورہ کیا اور اس کی ماحول دوست تعمیر، منفرد طرزِ معماری اور سماجی خدمات کو سراہا۔
07:58 , 2026 Jul 22
شیخ محمود علی البنّا کی برسی؛ قرآنِ کریم کی تلاوت کا ایک درخشاں باب+ ویڈیو

شیخ محمود علی البنّا کی برسی؛ قرآنِ کریم کی تلاوت کا ایک درخشاں باب+ ویڈیو

ایکنا: 20 جولائی 2026 مصر اور عالمِ اسلام کے نامور قاریِ اور استاد قرآن شیخ محمود علی البنّا کی برسی ہے جن کی دل نشین تلاوتیں آج بھی دنیا بھر میں مقبول ہیں۔
07:51 , 2026 Jul 22
عراق میں پروفیشنل قومی قرآنی مقابلوں کے امتحانات کا آغاز

عراق میں پروفیشنل قومی قرآنی مقابلوں کے امتحانات کا آغاز

ایکنا: عراق میں شیعہ وقف کے زیرِ انتظام قومی مرکز برائے علومِ قرآن نے ملک گیر 16ویں ممتاز قرآنی شخصیات کے مقابلوں کے ابتدائی امتحانات کا آغاز کر دیا ہے۔
07:41 , 2026 Jul 22
مراکش میں طلبہ کی حفظِ قرآن کی خوشی میں قرآنی ریلی کا انعقاد+ تصاویر

مراکش میں طلبہ کی حفظِ قرآن کی خوشی میں قرآنی ریلی کا انعقاد+ تصاویر

ایکنا: مراکش کے شہر تیفلَت میں طلبہ کی تکمیلِ حفظِ قرآن کی مناسبت سے حفاظِ قرآن کی ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
07:36 , 2026 Jul 22
بحرینی علماء کی جانب سے آیت‌الله عیسی قاسم کے بیان کا خیرمقدم

بحرینی علماء کی جانب سے آیت‌الله عیسی قاسم کے بیان کا خیرمقدم

ایکنا: جمعیت علمائے بحرین نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے بیان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
08:23 , 2026 Jul 21
ملایشیاء میں روہنگیا کے خلاف پروپگینڈا

ملایشیاء میں روہنگیا کے خلاف پروپگینڈا

ایکنا: ملائیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہمات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
08:19 , 2026 Jul 21
اسپین کے ورلڈ کپ میں فاتح بننے پر غزہ میں جشن+ ویڈیو

اسپین کے ورلڈ کپ میں فاتح بننے پر غزہ میں جشن+ ویڈیو

ایکنا: غزہ کے فلسطینیوں نے 2026 ورلڈ کپ میں اسپین کی فتح کا جشن بھرپور طریقے سے منایا۔
08:13 , 2026 Jul 21
دولت تلاوت نسل نو کی قرآنی تربیت کا زریعہ

دولت تلاوت نسل نو کی قرآنی تربیت کا زریعہ

ایکنا: قرآنی مقابلہ "دولتِ تلاوت" قرآنی صلاحیتوں کی نئی نسل تیار کرنے کا بہترین موقع ہے۔
08:09 , 2026 Jul 21
اسپین کی جیت پر اسلامی دنیا میں خوشی کی لہر

اسپین کی جیت پر اسلامی دنیا میں خوشی کی لہر

ایکنا: اسپین کی 2026 فیفا ورلڈ کپ میں فتح کا اسلامی ممالک میں بھرپور خیرمقدم کیا جارہا ہے۔
08:02 , 2026 Jul 21
آڈیو | قاری احمد ابوالقاسمی کی تلاوت

آڈیو | قاری احمد ابوالقاسمی کی تلاوت

ایرانی بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۶۴ تا ۷۱ ، سوره «نساء» و سوره «فاتحه» کی تلاوت کی ہے جو رهبر شهید انقلاب کی یاد میں حرم مطهر رضوی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کی گئی ہے۔
08:07 , 2026 Jul 20
محفل انس با قرآن رهبر شهید کی یاد میں

محفل انس با قرآن رهبر شهید کی یاد میں

ایکنا: محفل انس با قرآن تهران میں رھبر شہید کی یاد میں قرآنی مراکز کے تعاون سے میدان ولی‌عصر(عج) میں منعقد کی گئی۔
07:54 , 2026 Jul 20
نیویارک میئر نے نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری کے قانونی پہلوؤں پر غور کا عندیہ دے دیا

نیویارک میئر نے نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری کے قانونی پہلوؤں پر غور کا عندیہ دے دیا

ایکنا: زہران ممدانی نے کہا ہے کہ وہ اس امکان کا قانونی جائزہ لے رہے ہیں کہ اعظم بنیامین نیتن یاہو ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئیں تو کیا انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
07:50 , 2026 Jul 20
8 9 10 11