ایکنا: تہران کے جمعہ نماز کے مؤذن و مکبر نے، بین الاقوامی قرآن نیوز ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کے طور پر سورہ آلِ عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی ہے۔
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی ادارے نے ماہِ محرم کی ایّام کو زندہ رکھنے اور معاشرے میں قرآنی ثقافت کو فروغ دینے کے سالانہ منصوبے کے تحت قرآنی پروگرام شروع کیا ہے۔
ایکنا: ایران میں حوزہ یا مدارس کے سربراہ نے اسلامی دنیا سے خطاب میں کہا کہ وہ قیام کریں اور غزہ محاصرہ کو توڑ دیں کیونکہ سب کی آنکھیں امت کی طرف لگی ہوئی ہیں۔
ایکنا: ماه صفر، رحلت رسول اکرم(ص) و ائمه اطهار(ع) کا مہینہ ہے. اس مہینے میں صدقہ دینا، اربعین کی زیارت کے لیے جانا اور "شدید القوی" کا ذکر کرنا تاکید ہے۔