ٹیگس - یوکرین

iqna

IQNA

ٹیگس
یوکرین
لوگوں کو گاڑیاں چھوڑ کر پیدل کرنے کا مشورہ ۔ صحت اور بٹوے کے لیے مفید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512048    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

تہران(ایکنا) طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمایندوں سے خطاب میں کہا کہ بیجا کاموں اور لاتعلق کی بجائے انقلابی ارمانوں اور اور درست کاموں پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511754    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی
خبر کا کوڈ: 3511747    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرین ی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 3511689    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

نیٹو اتحادیوں کو اطمینان دلانے کے لئے امریکی ڈسٹرائر فارسٹ شرمین پولینڈ کی گڈانسک بندرگاہ میں داخل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511583    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا گیورگیئیوا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روسی جنگ کے باعث دنیا بھر میں بد امنی اور خانہ جنگی پھیل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511577    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

بشار الاسد کا دس سال بعد عرب امارات میں ہونے والا استقبال یہ بتا رہا ہے کہ خطے کی حقیقتوں کو قبول کرنے کا موسم چل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511549    تاریخ اشاعت : 2022/03/23

اقوام متحدہ کا ادارہ بھی رنگ و نسل و مذہب دیکھ کر حکم جاری کررہا ہے جو اس عالمی ادارے کے لیے باعث شرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511545    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511514    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

یوکرین اپڈیٹ؛
تہران(ایکنا) روسی فوج کی یف کی طرف پیش قدمی کررہی ہے یوکرین ی فوج کی مزاحمت بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511494    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

وزارت خارجه یوکرین؛
تہران(ایکنا) یوکرین ی حکام کے مطابق روسی فوج نے ماریوپل شہر میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے جہاں درجنوں لوگ پناہ گزین تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511487    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔ روس کا دعوی
خبر کا کوڈ: 3511470    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیدیا، بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
خبر کا کوڈ: 3511464    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511459    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

بین الاقوامی گروپ:اوڈیسا: یوکرین کے شہر 'اوڈیسا' میں روس کے حمایتی علیحدگی پسند مظاہرین اور مقامی فوجیوں کے درمیان توتومیں میں ہوگئی، فوجیوں نے مظاہرین کے بچھائے پھولوں کوجوتوں کی ٹھوکر سے ٹھکرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1399794    تاریخ اشاعت : 2014/04/26