ٹیگس - زخمی

iqna

IQNA

ٹیگس
زخمی
فلسطین تازہ ترین؛
ایکنا: وزارت صحت غزه نے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے تازہ رپورٹ شائع کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516200    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: یونیسیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کے 9 ہزار سے زائد بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں، ان میں کم از کم ایک ہزار بچے ایک بازو یا ایک ٹانگ سے محروم ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515586    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

ایکنا: نمازیوں پر یلغار میں کئی فلسطینی مسجد ابراهیمی میں زخمی ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3515523    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا امریکہ : تین فلسطینی طلبا کو ورمونٹ میں نامعلوم افراد نے گولی کا نشانہ بنایا، وجہ فلسطینی نفرت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515372    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا بغداد: آستانہ حسینی نے فلسطینی زخمی وں کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515344    تاریخ اشاعت : 2023/11/25

ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمی وں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515283    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قدس: سوشل میڈٰیا پر تلاوت کی ویڈیوز کے وائرل ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ غزہ میں مشکلات میں گرفتار افراد ان تلاوت سے سکون لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515259    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا قدس: خان یونس میں فلسطینی زخمی خاتون کو ملبے سے زندہ نکالی گیی جنکے ہاتھ میں قرآن موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515144    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

ایکنا نجف: آیت الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں داعش سے لڑنے والے زخمی مجاہدین کے گروپ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515068    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512043    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

شہید فلسطینی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله کی تشیع جنازہ کو بھی نہ بخشا گیا اور صیھونی فورسز نے ہزاروں افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
خبر کا کوڈ: 3511859    تاریخ اشاعت : 2022/05/15

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3464108    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: عسکریت پسند تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی۔
خبر کا کوڈ: 3462834    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

بین الاقوامی گروپ: فلسطینی شہر غزہ کے ایک اسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اورعجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3328675    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ: تھائی لینڈ کے صوبہ یالا کے علاقے «بانانگ ساتا» کی مسجد پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جسمیں مسجد انتظامیہ کا عہدہ دار شدید زخمی ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3321254    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز تکفیریوں کے جلسے کے اگلے ہی دن سلیم کمپلیکس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 شیعہ مسلمان شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3307711    تاریخ اشاعت : 2015/05/25

بین الاقوامی گروپ:قلندر مکان کے علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے/ اہل تشیع ٹارگٹ تھا
خبر کا کوڈ: 3293163    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ: مشرقی نایجیریا میں خودکش حملے کے نتیجے میں تین زخمی
خبر کا کوڈ: 3190735    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ:امام بارگاہ عون محمد رضوی کے قریب خود کش دھماکہ ہوا جس میں6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2689568    تاریخ اشاعت : 2015/01/09